ایریزونا: پہلی بار دنیا کا بدبو دار نایاب پھول کھِل گیا

نیویارک (نیٹ نیوز)امریکہ ریاست ایریزونا میں دنیا کاسب سے بڑا بدبو دار ترین پھول کِھل گیا ہے جسے دیکھنے کےلئے عوام بے قرار دکھائی دیئے۔Tucson گارڈن میں موجود یہ نایاب پھول 36سے 48گھنٹوں تک کھِلا رہتاہے۔

ای پیپر دی نیشن