ہنگو میں گھریلو تنازع پر فائرنگ 2خواتین سمیت 4افراد جاں بحق

Apr 29, 2018

ہنگو (نامہ نگار) ہنگو میں محلہ دارالعلوم ٹل میں گھریلو تنازع پر گھر میں گھس کر فائرنگ سے 2خواتین سمیت 4افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوا جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فائرنگ کرنے والے دونوں فریقین آپس میں رشتہ دار تھے۔ پولیس کے مطابق دونوں فریقین آپس میں رشتہ دار ہیں۔

مزیدخبریں