پاکستان میں موجود گوتم بدھ کے آثار ایک ہفتہ کیلئے سری لنکن حکومت کے حوالے

اسلام آباد (این این آئی) حکومت پاکستان نے سری لنکا کی درخواست پر گوتم بدھ کے پاکستان میں موجود آثار سری لنکا حکومت کے حوالے کردئیے جنہیں گوتم بدھا کے یوم پیدائش کی سالانہ مذہبی تقریبات کے موقع پر سری لنکا بھجوایاگیا۔ حکومت پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے قومی تاریخ وادبی ورثہ ڈویڑن کے جوائنٹ سیکرٹری کیپٹن (ر) عبدالمجید نیازی نے یہ آثار سری لنکا کے ہائی کمشنر جنرل (ر) جے ناتھ سی پی کوٹاگوداگیج کے حوالے کئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...