لاہور( این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس 6مئی کو طلب کر لیا گیا ۔ قائمہ کمیٹی کی جانب سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے حکام کو طلب کیا گیا ۔ پی ایچ ایف کے حکام فنڈز کے استعمال اورقومی ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی کے حوالے سے اپنا جواب پیش کریں گے ۔
قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس 6مئی کو طلب
Apr 29, 2019