جمہوریت

Apr 29, 2019

وفاقی جمہوریت کے بنیادی اصول پر قائم ایسا دستور جو عوام کے ووٹوں سے وجود میں لائی گئی شوریٰ‘ پارلیمنٹ یااسمبلیوںکو قانون ساز ادارے کی حیثیت سے قانون سازی کرے۔ معاملات میں مقتدر قراردے۔ اسلامی احکام سے متصادم نہیں۔
(مضمون خودی اور مسلم ریاست کا تصور سے اقتباس)

مزیدخبریں