بارسلونا نے لالیگا لیگ ٹائٹل اپنے نام کرلیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )بارسلونا نے لیگ میں83 پوائنٹس کے ساتھ 26ویں مرتبہ لالیگا کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔لائنل میسی نے بارسلونا کو لالیگا کا چیمپئن بنا دیا،میسی نے لیونٹے کے خلاف دوسرے ہاف میں میچ کا فیصلہ کن گول کیا۔بارسلونا نے لیونٹے کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔پہلے ہاف میں تو کوئی ٹیم گول نہ کر سکی،پھر میسی بطور متبادل کھلاڑی میدان میں آئے ،میسی نے62ویں میں دلکش گول سکور کر کے بارسلونا کو برتری دلا دی اور یہ برتری کھیل کے اختتام تک برقرار رہی۔بارسلونا کے پوائنٹس کی تعداد 83 ہو گئی اور وہ 26ویں مرتبہ لالیگا کی چیمپئن بن گئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...