برازیل:کیٹ واک کے دوران ماڈل ریمپ پر گر کر ہلاک

Apr 29, 2019

ساپالو (آئی این پی) برازیل میں ایک فیشن شو میں 26 سالہ ماڈل سٹیج پر گرکر ہلاک ہو گیا ۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سا پالو فیشن ویک کی تقریب کے آخری روز برازیلین ماڈل ٹیلزسوآریس ریمپ پر کیٹ واک کے دوران گر گئے تھے۔

مزیدخبریں