صومالیہ کی واحد مفت ایمبولینس سروس کے بانی پاکستانی طالبعلم نکلے

Apr 29, 2019

صومالیہ (بی بی سی نیوز) بم دھماکوں کا اکثر نشانہ بننے والے صومالیہ کے دارالحکومت میں صرف ایک مفت ایمبولینس سروس دستیاب ہے جس کی بنیاد آج سے 13 سال پہلے عبدالقادر عبدالرحمن ایڈن نے رکھی پاکستان سے دندان سازی پڑھ کر موگا دیشو واپس آنے کے بعد ڈاکٹر ایڈن نے ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔

مزیدخبریں