کراچی: غلط انجکشن سے جاںبحق نشو کے والد کا دھرنا‘ انکوائری کمشن بنانے کی یقین دہانی پر ختم

کراچی (نیوز رپورٹر) دارالصحت ہسپتال کے عملہ کی غفلت کے سبب جان کی بازی ہار جانے والی ننھی بچی نشوا کے والد نے مطالبات تسلیم نہ کئے جانے پر دھرنا دیا انکوائری کمشن بنانے پر ختم کریا۔ نشویٰ کے والد قیصر علی نے پریس کانفرنس میں 3 مطالبات پیش کرتے ہوئے حکومت کو 27 اپریل تک کا وقت دیا تھا اور مطالبات کی عدم منظوری پر دھرنے کا اعلان کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن