مریدکے (نامہ نگار) لیسکو کینال پارک سب ڈویژن نے اڑھائی مرلہ کے مکان میں رہائش پذیر خاتون کو سات لاکھ روپے بجلی کا بل بھیج دیا۔ وفاقی محتسب اور نیپرا کی طرف سے خاتون کے حق میں فیصلہ دینے کے باوجود لیسکو حکام نے رواں ماہ کے بل میں بھی سابق رقم شامل کر دی۔ اہل خانہ بیمار ہو کر ہسپتال پہنچ گئے۔
مریدکے: غریب خاتون کا 7 لاکھ کا بجلی بل بیٹا روپڑا، اہلخانہ کی حالت غیر، ہسپتال جا پہنچے
Apr 29, 2019