پشاور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے فضل الٰہی بغیر ڈگری کے ڈاکٹر بن گئے، سر عام شہریوں کو انجکشن لگانا شرو ع کر دیئے۔ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ایم پی اے فضل الہی کے ٹیکے لگانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکے لگانا نان کوالیفائیڈ لوگوں کا کام نہیں۔