تھرپارکر، غذائیت کی کمی سے 5 بچے انتقال کر گئے

تھر پارکر (آئی این پی) صحرائے تھر میں غذائیت کی کمی و دیگر امراض کے سبب سول ہسپتال مٹھی میں5بچے انتقال کر گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بچوں کی عمریں 4 ماہ، 12 اور ایک دن جبکہ دو نومولود بھی شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن