گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے گریڈ17 کے 6 افسران کی گریڈ 18 میں ترقی ہوئی۔ ظفر الحق کو ایکٹنگ ڈپٹی مینجر (سی ایس ) سے ڈپٹی مینجر (سی ایس ) کے عہدہ پر ترقی دی گئی ہے جونیئر انجینئر(گریڈ17) سے سینئر انجینئر (گریڈ18) کے عہدہ پر ترقی پانیوالوں میںاختر عباس ، طاہر امیر ، مدثر علی خاں، عبدالقیوم اور سلمان عظمت کے نام شامل ہیں۔