نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) تھانہ نوشہرہ ورکاں کے محرر صداقت نائب محرر مزمل سپاہی حاجی خالد اور ریڈر ڈی ایس پی زاہد گوجر کو اختیارات کے ناجائز استعمال کرنے پر معطل کر دیا گیا ہے۔
اختیارات کاناجائز استعمال کرنے پر4 اہلکار معطل
Apr 29, 2020