خضر حیات عرف خضرو مویشی چورگروہ کے 2 ارکان گرفتار

Apr 29, 2020

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) ایس پی صدر وسیم ڈار کی زیر قیادت تھانہ صدر وزیر آباد پولیس نے خضر حیات عرف خضرو مویشی چورگروہ کے دوارکان گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کی چار بھینسیں،اور دو راس گائے برآمد کر لیں ۔

مزیدخبریں