طورخم بارڈر کی ایک روز کیلئے یکطرفہ بحالی تین ہزار سے زائد افغان اپنے ملک روانہ

Apr 29, 2020

خیبر(نوائے وقت رپورٹ) پاک افغان سرحد طورخم گزشتہ روز یکطرفہ بحال رہی۔ ڈی سی محمود اسلم کے مطابق پاکستان میں پھنسے تین ہزار سے زائد افغان شہری افغانستان گئے، طورخم سرحدی گزرگاہ کو افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے بحال کیا گیا تھا۔

مزیدخبریں