لاہور (کامرس رپورٹ) پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے191روپے، زندہ برائلر مرغی 2روپے کمی سے 132روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 86 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت 3روپے کمی سے 191میں فروخت
Apr 29, 2020