کرونا وائرس فرش سمیت کسی بھی چیز پر کئی روز تک زندہ رہ سکتا ہے: نئی تحقیق

Apr 29, 2020

اسلام آباد (این این آئی) نئی تحقیق میں بتایاگیا ہے کہ کورونا وائرس فرش سمیت کسی بھی چیز پر کئی روز تک زندہ رہ سکتا ہے۔ اس ضمن میں ماہرین کی جانب سے ہدایت کی گئی کہ کہ فرش سمیت کسی بھی چیزکی سطح کو جراثیم سے پاک کرنے کیلئے بلیچ اور پانی کو ملا کر استعمال کیا جاسکتاہے۔

مزیدخبریں