بیجنگ (نوائے وقت رپورٹ) چینی شہری نے اڑ کر دفتر پہنچنے کا خواب سچ کر دکھایا چینی صوبے ہنان میں ایک شہری ژہائو دملی نے طویل جدوجہد کے بعد اڑن موٹرسائیکل بنا لی اور اپنی اڑنے والی موٹرسائیکل پر بیٹھ کر پرواز کا مظاہرہ بھی کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ موٹرسائیکل30فٹ کی بلندی پر اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔