سلطنت Apr 29, 2020 آپ سب ایک قوم سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ نے اپنے لئے ایک سلطنت بنائی ہے۔ ایک وسیع و عریض سلطنت، یہ آپ سب کی ہے۔ یہ تو پنجابی کی ہے نہ بنگالی کی نہ سندھی کی نہ پٹھان کی۔ یہ آپ سب کی ہے۔(ڈھاکہ،31مارچ 1948ئ)