لودھراں ( خبر نگار)محکمہ انہار کی نا اہلی موضع دال والا سکیشن پر نہر کا کٹاو کا خدشہ مقامی آبادی نے گندی گوبر سے نہر کی پٹی مکمل طور پر تباہ کردی تفصیلات کے مطابق برزی نمبر 104 72 جلال پور موضع دال سکیشن قریشی والا آر رجبہ سب ڈاویزن لودھراں میں نہر کے کٹاو کا خدشہ کاشتکار ملک غلام عباس سمیت مختلف کسانوں کی سینکڑوں ایکڑ فصل ڈوبنے کا خدشہ ہے یاد رہے کے ماضی میں بھی اسی طرح کی سنگین صورتحال کی پیدا ہونے کی وجہ سے دو بار بن ٹوٹ گیا تھا جس وجہ سے کئی غریب کسانوں کی فصلیں تباہ ہو گئی تھی۔