یوٹیلٹی سٹور بھارہ کہو میں اشیائے خورد نوش ناپید، عوام رُل گئے 

 بھا رہ کہو (نا مہ نگا ر )بھا رہ کہو میں قا ئم یو ٹیلٹی سٹور پر غر یب عو ام کو آٹا ،چینی اور گھی ملنا مشکل صبح آنے وا لے خر ید ا ر کو شا م کا وقت دیا جا تا ہے شا م کوآنے وا لے خر ید ا ر کو صبح کا وقت دیا جا تا ہے مگر چینی اور گھی دونو ں اوقا ت میں یو ٹیلٹی سٹو ر پر مو جو د نہیں ہو تے۔ اگر بڑے سٹو روں سے یہا ں پر آٹا ،چینی بھیجی جا تی ہے تو وہ کہا ں جا تا ہے کو ئی پو چھنے والا نہیں ۔کیو نکہ کہ رمضا ن پیکج میں آنے والا آٹا ،چینی ملی بھگت سے او پن ما ر کیٹ میں بلیک ہیں فر وخت کر دیا جا تا ہے ،یو ٹیلٹی سٹو ر پر کا م کر نے وا لے ورکر ز سے با ت کی جا ئے تو جو اب ملتا ہے کہ حکومت جو کچھ ہمیں دے گی ہم و ہی عو ام کو دیں گے ہم بھی غر یب لو گ ہیں ہما ری نہ کو ئی فیکٹری ہے اور نہ ہی ہم اپنی طر ف سے اشیا ء عو ام کو دیں سکتے ہیں آپ اوپر جا کر ہما رے بڑوں کو شکا ئت کر یں ۔عو امی حلقو ں کو کہنا ہے کہ حکو مت تو تبدیل ہو ئی لیکن تبدیلی نہیں آسکی عو امی حلقو ں نے حکو مت وقت سے مطا لبہ کیا ہے کہ یا تو آٹا ،چینی اور دوسر ی اشیا ئے خردو نو ش رمضا ن پیکج کے مطا بق مہیا کی جا ئیں یا ممکن نہ ہو تو بہتر ہو گا کہ یو ٹیلٹی سٹو ر ز کو بند کر دیا جا ئے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...