شوگراسیکنڈل کیس کی تحقیقات  یونس ڈھاگہ طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے

 اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) شوگر سیکنڈل کیس کی تحقیقات میں سابق سیکرٹری تجارت یونس ڈھاگہ طلبی کے باوجود گزشتہ روز پیش نہ ہوئے۔ ذرائع کے مطابق نیب تفتیشی ٹیم یونس ڈھاگا کا دن بھر انتظار کرتی رہی مگر وہ پیش نہ ہوئے جس پر نیب نے سابق سیکرٹری تجارت کو دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن