ویکسین سائنو فام  دوا کے طور پر سامنے آئی: ڈاکٹر اقبال چوہدری 

Apr 29, 2021

 اسلام آباد (محمدرضوان ملک)  او آئی سی  ممالک کے درمیان سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں تعاون کے ادارہ کامسٹیک کے کوآرڈی نیٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چودھری نے کہا ہے کہ کوویڈ 19  سے حفاظت کے لئے  چین کی تیار کردہ کرونا ویکسین سائنو فام اب تک سب سے مئوثر دوا کے طور پر سامنے آئی ہے۔ ’’نوائے وقت‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر اقبال چودھری نے کہا کہ اب تک کرونا ویکسینز پر جتنے بھی کلینیکل ٹرائل ہوئے ہیں ان میں سائنو فام سب آگے ہے۔

مزیدخبریں