مزار شریف،  بلخ میں دو دھماکے، 9 افراد ہلاک اور 9 زخمی  

Apr 29, 2022


بلخ ( شنہوا) مزار شریف کے شمالی صوبے بلخ میں دو مختلف دھماکوں میں نو افراد ہلاک اور نو زخمی ہو گئے۔ بلخ پولیس کے سربراہ کے ترجمان محمد آصف وزیری نے بتایا کہ یہ دھماکے مزار شریف کے تیسرے اور دسویں اضلاع میں شام سات بجے کے قریب ہوئے۔انہوں نے کہا کہ دھماکوں میں نو افراد ہلاک، نو زخمی اور تمام عام شہری زخمی ہوئے۔کسی گروپ نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

مزیدخبریں