موٹر سائیکل گاڑی سے ٹکرانے پرمسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ ترنول کو اقبال حسین نے بتایا کہ مین جی ٹی روڈ پر بھائی یاسین اور بھانجے عدنان کے ساتھ موٹر سائیکل  LEQ-5960پر نکلا توراستے میں تیز رفتار گاڑی نے ہٹ کرنے کی کوشش کی ہم بچ گئے لیکن گاڑی میں سوار افراد نے ہمیں روک لیا حالانکہ غلطی بھی ان کی تھی جنہوں نے طیش میں آ کر فائرنگ شروع کر دی جس سے بھانجا زخمی ہو گیا۔

ای پیپر دی نیشن