ڈیرہ مراد جمالی (نامہ نگار) صوبائی وزیر ریونیو میر سکندر خان عمرانی کی کال پر ان کے فرزند میر صفدر خان عمرانی کی قیادت میں آج عمرانی ہاؤس ڈیرہ مراد جمالی سے بلوچستان عوامی پارٹی کے کارکن کراچی یونیورسٹی میں دہشت گردی واقعہ میں چائنز اساتذہ کرام کی ہلاکت پر اور واقعہ کی مذمت کرنے کیلئے ریلی کا انعقاد کریں گے۔