خانیوال (نمائندہ خصوصی) خانیوال کے نواحی علاقہ 73/10Rمیں کنواں میں گائے کا بچھڑا گرگیا ریسکیو اہلکاروں کو ملی تو ریسکیو اہلکارو ں نے 40 فٹ گہرے کنواں میں بحفاظت نکال لیا اور لواحقین کے حوالے کر دیا.
گائے کا بچھڑاکنواں میںگرگیا‘ریسکیو اہلکاروں نے بحفاظت نکال لیا
Apr 29, 2022