اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوڈ آف سول پروسیجر (ترمیمی) بل ، 2023 کی توثیق کر دی،صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی۔
توثیق
ڈاکٹر عارف علوی نے کوڈ آف سول پروسیجر (ترمیمی)بل 2023 کی توثیق کردی
Apr 29, 2023