ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب

Apr 29, 2023


 کراچی (نیٹ نیوز) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے آج 29 اپریل کی شام چار بجے بہادر آباد کراچی میں اہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مردم شماری سے متعلق وزیر اعظم سمیت دیگر ملاقاتوں پر رابطہ کمیٹی کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ 
رابطہ کمیٹی

مزیدخبریں