لاہور پریس کلب اورآفریدی لاءایسوسی ایٹس کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط


لاہور(نیوز رپورٹر)لاہور پریس کلب اور صحافی کالونی کو قانونی معاونت فراہم کرنے کیلئے لاہور پریس کلب اور آفریدی لاءایسوسی ایٹس کے مابین ایک مفاہمتی یاداشت کی تقریب منعقد ہوئی جس میں لاہور پریس کلب کی جانب سے صدر اعظم چوہدری اور آفریدی لاءایسوسی ایٹس کے سی ای او منصور الرحمن خان آفریدی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے۔ معاہدے کے مطابق آفریدی لاءایسوسی ایٹس لاہور پریس کلب کو مفت قانونی معاونت فراہم کرے گی جبکہ صحافی کالونی کے قانونی معاملات میں بھی پریس کلب کی معاون ہوگی۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...