حکومت ، اپوزیشن میں مذاکرات کا آغاز خوش آئند ہے:شجاع الدین شیخ 

Apr 29, 2023


لاہور (خصوصی نامہ نگار) تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے کہاہے حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات کا آغاز خوش آئند ہے۔ ہم امید رکھتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ یہ مذاکرات کامیاب ہوں اور ملک سیاسی لحاظ سے ہیجانی کیفیت سے باہر نکلے کیونکہ مذاکرات کی ناکامی پاکستان کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل سکتی ہے۔ ایک سال سے غیر یقینی سیاسی صورتِ حال نے پوری قوم کو اضطراب کا شکار کیا ہوا ہے۔ 

مزیدخبریں