تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی  ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج


لاہور(نیوز رپورٹر ) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ﺅکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 30 ہزار 400کیوسک اور اخرج 40 ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد25 ہزار100 کیوسک اور اخراج 25ہزار100کیوسک، خیرآباد پل آمد 31ہزار100کیوسک، اخراج 31 ہزار100 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 42 ہزار کیوسک اور اخراج 38 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد22 ہزار کیوسک اور اخراج 13 ہزار700 کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 52 ہزار 700کیوسک اور اخراج47ہزار700 کیوسک،چشمہ 44 ہزار 900کیوسک اوراخراج 52 ہزارکیوسک، تونسہ آمد 47 ہزار 700کیوسک اور اخراج43 ہزار700کیوسک،گدو آمد 35 ہزار400 کیوسک اور اخراج 35 ہزار 400کیوسک، سکھر آمد 31ہزار400کیوسک اور اخراج7 ہزار700کیوسک رہا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...