شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)سیاسی وسماجی رہنما وامیدوار پی پی 135 چودھری قاسم ریاض گجرنے کہا کہ موجودہ وسابق حکمرانوں نے قوم دلفریب نعروں ،وعدوں کے علاوہ کچھ نہیں کیا عمران خان کی حکومت کے خاتمہ سے چند دن قبل تک حمزہ شہباز اور مریم نواز نے مہنگائی کے خاتمہ اور تحریک انصاف کیخلاف لانگ مارچ کر کے اپنا بیانیہ پیش کیا اور چند دن بعد سے لیکر اب ایک سال ہوگیا ہے انکی حکومت کو مہنگائی ،بیروزگاری ،لاقانونیت کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے گئے۔