سوات میںسی ٹی ڈی اہلکاروں کی  شہادت قومی سانحہ ہے : ریاض ڈوگر 


فیروزوٹواں ( نمائندہ خصوصی)سیاسی سماجی شخصیت وسابق ممبر میونسپل کمیٹی سردار محمد ریاض ڈوگر نے کہاکہ سوات میںسی ٹی ڈی اہلکاروں کی شہادت قومی سانحہ ہے سی ٹی ڈی کے سرفروشوں نے جام شہادت نوش کرتے ہوئے مادروطن سے مثالی محبت کاحق اداکردیا ہمارے شہداءہمیشہ ہماری دعاﺅں اور وفاﺅں کا محور و مرکز ر ہیں گے کچے میں آپریشن شرپسندعناصر کیخلاف آپریشن کرنیوالے پولیس افسر اوراہلکاروں کاپیشہ ورانہ کردار بھی مستحسن ہے ہمارے محافظ ہمارا سرمایہ افتخار ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...