تاجر ٹیکس سکیم میں رجسٹریشن  ضرور کرا ئیں:اشرف بھٹی

لاہور( کامرس رپورٹر)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیں بہت کچھ دیا ہے اور اس وقت ملک کو ہماری سخت ضرورت ہے ، چھوٹے بڑے کی تفریق کے بغیر تاجر وں کو ٹیکس اسکیم میں رجسٹریشن کرانی چاہیے۔ اپنے بیان میں اشرف بھٹی نے کہا کہ تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں شامل ہونے میں کسی طرح کے خدشات کا شکار نہ ہوں بلکہ بلا خوف و خطر اپنا اندراج کرائیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...