لاہور(کامرس رپوٹرر)یونائیٹڈ گروپ آف کمپنیز کے سی ای او ارسل چودھری اور ڈاکٹر حرا ظہور کے نکاح کی تقریب گزشتہ روز ہیویلی آصف جاہ میں منعقد ہوئی۔ نکاح کی کارروائی مولانا طارق جمیل نے انجام دی۔ اس موقع پر دولہا کے والد چوہدری ثناء اللہ (چیئرمین یونائیٹڈ گروپ آف انڈسٹریز) اور دلہن کے والد میجر (ر) ظہور رانجھا (ڈائریکٹر آپریشنز پاسکو) بھی موجود تھے۔رسم نکاح میں دولہا کے والد چوہدری ثناء اللہ (چیئرمین یونائیٹڈ گروپ آف انڈسٹریز اور دلہن کے والد میجر (ر) ظہور رانجھا (ڈائریکٹر آپریشنز پاسکو) بھی شریک ہوئے۔