حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) ڈپٹی کمشنر سندس ارشاد کی جانب سے کسانو ں میں باردانہ کی میرٹ اور منصفانہ تقسیم کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ خریداری مراکز پر آنے والا باردانہ کی ہزاروں بوریاں پہلے روز ہی بااثر اور منظور افراد لے اڑے جبکہ غریب کسان اور کاشتکار باردانہ کے حصول کے لئے مارے مارے پھرنے لگے ہیں۔ کسان راہنمائوں کا کہنا ہے کہ ضلع میں جولوٹ مار کا بازار گرم ہے اسکی مثال ملنا مشکل ہے۔
حافظ آباد: باردانہ کی غیر منصفانہ تقسیم ،سینکڑوں بوریاں پہلے روز ہی بااثرافراد لے گئے
Apr 29, 2024