2سال تحریک انصاف کو مٹانے کی کوشش کی گئی:ڈاکٹر اسلم شیروانی

فاروق آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف شیخوپورہ کے ضلعی نائب صدروسابق کوارڈی نیٹراینڈ سپوک پرسن لائیو سٹاک اینڈڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ضلع شیخوپورہ ڈاکٹرمحمد اسلم خان شیروانی نے کہا ہے کہ گزشتہ دو برسوں کے دوران اداروں کوتباہی کے دہانے پرلاکھڑاکیا۔جمہوریت کاجنازہ نکال کر تحریک انصاف کومٹانے کی کوششیں کی گئیں مگر قوم کے ہر طبقے نے تحریک انصاف کے نظرئیے کی پاسبانی کی۔

ای پیپر دی نیشن