نواں کوٹ:چوہدری شافع حسین کی سالگرہ کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا

نواں کوٹ(نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ضلعی جنرل سیکرٹری ،سابق تحصیل ناظم انجینئرچوہدری محمدبلال ورک کی طرف سے احمد میرج ہال میںوزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی سالگرہ کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انجینئرچوہدری محمدبلال ورک نے کہا کہ چوہدری بردران کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ ایک خاندان ہے اور اس میں شامل تمام لوگ ایک دوسرے کی خوشی اور غمی میں شریک ہوتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن