واشنگٹن(این این آئی)صحافیوں کے اعزاز میں ہوٹل واشنگٹن ہلٹن میں عشائیہ رکھا گیا، اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والی تنظیم کی انتظامیہ نے ہوٹل کے باہر زبردست احتجاج کر کے اس موقع پر غزہ کے مظلوموں کی طرف توجہ دلائی۔ صدر جو بائیڈن کو ہوٹل کے پیچھے کے دروازے سے داخل ہونا پڑا۔