لاہور( این این آئی) پنجاب بار کونسل کے وائس چیئر مین کامران بشیر مغل نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان عوام کے مفاد میں لاہور کی عدالتوں سے متعلق متنازعہ نوٹیفکیشن پر از خود نوٹس لیں اور اسے کالعدم قرار دیں، وکلاء کیخلاف دہشتگردی کے مقدمات اور متنازعہ نوٹیفکیشن کے معاملے پر وکلاء کنونشن کے متفقہ فیصلے کے مطابق آج پنجاب بھر میں ہڑتال ہو گی۔
متنازعہ نوٹیفکیشن، وکلاء پر دہشتگردی کے مقدمات کے خلاف آج ہڑتال ہو گی‘ پنجاب بار کونسل
Apr 29, 2024