ڈکیتی اور قتل کے مقدمہ میں ملوث 2ملزمان گرفتارکر لئے گئے

Apr 29, 2024

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ گنجمنڈی پولیس نے ڈکیتی اور قتل کے مقدمہ میں ملوث 2ملزمان عمر شہزاد اور شہباز گل کو گرفتار کرکے مسروقہ رقم2لاکھ 30ہزار روپے،وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور زیر استعمال موٹر سائیکل برآمدکرلیا،ملزمان نے رابری کی واردات کے دوران فائرنگ کر کے شہری ریاست حسین کو زخمی کر دیا تھا جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا تھا۔

مزیدخبریں