مری(بیورو رپورٹ)سابق ناظم مری سٹی وپی ٹی آ ئی مری سٹی کے صدرراجہ ہارون محفوظ کی صاحبزاد ی کی رخصتی کی سادہ اورخوبصورت تقریب مارکی کمپلیکس ماہ نور مارکی میں منعقد ہوئی جس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، راجہ پرویز اشرف، سردار سلیم خان ،سر دار بلال خان،سردارمنصور سلیم خان، صداقت عباسی، غلام مرتضی ستی،، لطاسب ستی، مرزاسہیل بیگ، سہراب احمدعباسی، کاشف حنیف عباسی،مہر بخاری، شوکت اقبال ڈار،مہتاب خا ن، خواجہ کامران جمیل،خواجہ وامق اقبال،خورشید عباسی ،ساجد عباسی و واجد عباسی ،ار شدنواز عباسی، راجہ طفیل اخلاق، حاجی خلیل خان،سردار سعید بشیر، منیر عباسی،راجہ سہیل عرفان عباسی،ایاز عباسی ، محی الدین پرے،شہزاد رشید، راجہ ارشاد عبا سی خرم زما ن،سردار ساجد قریشی،اصغر عباسی، یوسف ہارون عبا سی، واجدعباسی،ندیم شکور،ندیم حسین شو کت،ر ضوان عباسی ،عمران عباسی،عثمان عباسی کے علاوہ مذہبی،سیاسی ،سما جی ،کاروباری شخصیات ،سول سوسا ئٹی،اہلیان علاقہ اورعز یزواقارب نے کثیر تعد اد میں شرکت کی اورنوبہا تا جوڑ ے کو مبارکباددیتے ہوئے نیک خواہشات کاا ظہار کیا۔