خیبرایجنسی میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے مبینہ حملے میں دواہلکارجاں بحق ہوگئے ہیں۔

Aug 29, 2010 | 18:54

سفیر یاؤ جنگ
خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقے ماڑے میں شدت پسندوں نے فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چیک پوسٹ پرحملہ کیا۔ شدت پسندوں کی فائرنگ سے دو ایف سی اہلکار شہید ہوگئے جبکہ جوابی فائرنگ پرشدت پسند فرارہوگئے۔ سکیورٹی اہلکارں نے علاقے کا محاصرہ کرکے چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والوں کی تلاش شروع کردی ہے۔
مزیدخبریں