سیلاب کی تباہ کاریوں سے سب سے زیادہ نقصان کچے کے علاقے میں ہواہے جہاں سیلابی ریلاتمام آبادیاں بہاکرلے گیا ہے جبکہ پانچ ہزاردیہات پینتیس شہرسیلابی ریلے کی زدمیں آنے سے سترلاکھ سے زائد افراد متاثرہوئے ہیں سندھ میں ضلع ٹھٹھہ کے مختلف شہرسجاول میرپوربٹھوروسیلابی ریلے کی زدمیں ہیں اوردس لاکھ افراد کی محفوظ مقامات کی طرف منتقلی کا عمل جاری ہے کراچی میں ضلع ٹھٹھہ کے سیلاب متاثرین کے لیے چارکیمپ قائم کردیے گئے ہیں حکومتی نمائندوں کے مطابق سیلابی صورتحال عیدالفطرتک برقراررہنے کا امکان ہے
سندھ کے تاریخی مقام ضلع ٹھٹھہ سمیت صوبے کے پینتیس شہرسیلاب کی زد میں ہیں جہاں نقصان کا تخمینہ پانچ کھرب روپے سے زائد لگایا گیا ہے۔
Aug 29, 2010 | 19:28