عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔

آج سنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں اکتوبر کے لئے امریکی خام تیل کے سودے دو سینٹس اضافے کی بعد پچاسی ڈالر انتالیس سینٹس فی بیرل پر کئے گئے جبکہ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے بہتر سینٹس کمی کے بعد ایک سو دس ڈالر چونسٹھ سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن