اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پیپلز پارٹی کی شازیہ مری کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے روکدیا گیا۔ سیکرٹری اسمبلی کے مطابق شازیہ مری کی کامیابی کا ابھی نوٹیفکیشن موصول نہیں ہوا۔ سیکرٹری قومی اسمبلی نے شازیہ مری کو قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط پڑھ کر سنائے۔ شازیہ مری رولز دیکھ کر واپس چلی گئیں۔
شازیہ مری روکدیا