پیپلز پارٹی کی علیزے اقبال حیدر کا استعفیٰ منظورثریا جتوئی ان کی جگہ رکن قومی اسمبلی ہوں گی

پیپلز پارٹی کی علیزے اقبال حیدر کا استعفیٰ منظورثریا جتوئی ان کی جگہ رکن قومی اسمبلی ہوں گی

Aug 29, 2013

کراچی (اے پی اے) سپیکر قومی اسمبلی نے سندھ سے پیپلز پارٹی کی مخصوص نشست پر منتخب ہونے والی رکن اسمبلی علیزے اقبال حیدر کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ خورشید شاہ نے علیزے اقبال حیدر کا استعفیٰ سپیکر سردار ایاز صادق کو بھجوایا تھا۔ استعفیٰ الیکشن کمشن کو بھجوا دیا گیا۔ علیزے اقبال حیدر کی جگہ پیپلز پارٹی کی ثریا جتوئی رکن قومی اسمبلی ہوں گی۔
استعفیٰ منظور

مزیدخبریں