مولانا فضل الرحمن کی حامد کرزئی سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال ترجمان کا تصدیق سے انکار

مولانا فضل الرحمن کی حامد کرزئی سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال ترجمان کا تصدیق سے انکار

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے افغان صدر حامد کرزئی سے ملاقات کی۔ مولانا فضل الرحمن کی ملاقات منگل کے روز ہوئی۔ ملاقات میں طالبان سے جاری مفاہمتی عمل اور افغان صورتحال پر تبادلہ¿ خیال کیا گیا۔ مولانا فضل الرحمن کے ترجمان جان اچکزئی نے ملاقات کی تصدیق سے انکار کر دیا۔
فضل الرحمان/ ملاقات

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...